پاکستانی سائیکلیسٹ صبیحہ زاہد انتقال کر گئیں

راولپنڈی (امت نیوز) پاکستان کی مایہ ناز سائیکلیسٹ صبیحہ زاہد کینسر سے شکست کھا گئیں،ہزارہ ڈویژن کے ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والی32سالہ انٹرنیشنل سائیکلیسٹ صبیحہ زاہد پاکستان آرمی کی طرف سے کھیلتی ر ہیں۔چار سال نیشنل چیمپئن رہیں،صبیحہ زاہد نے انڈیا کے شہر گوہاٹی میں ہونے والے ساوتھ ایشیا چیمپئن شپ میں حصہ لیا،روڈ انڈرویل اور ٹائم ٹرائیل میڈل جیتے،چھ ماہ سے کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ہری پور میں سپرد خا ک کیا جاےگا
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment