کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان پریکٹس میچ (کل) کھیلا جائے گا

اسلام آباد (امت نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان(کل)13 فروری کو کھیلا جائے گا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً 6 بجے شروع ہوگا اور اس سلسلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ سے قبل ٹیم کے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھانے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچاز ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز’ نے اپنے مداحوں کو ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی کھیل کے میدان سے اپنا کھیل دکھانے کا فیصلہ کرلیا۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment