4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رات گئے اقبال مارکیٹ انویسٹی گیشن پولیس کی تحویل میں شہری کے دل کا دورہ پڑنے سے ہلاکت کا مقدمہ سائٹ اے تھانے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ بیٹے عزیز کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 140/2019 زیر دفعہ 302-109/34 درج کیا گیا۔

Comments (0)
Add Comment