ڈپارٹمنٹس نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلیوں کی مخالفت کردی

لاہور(امت نیوز) ڈپارٹمنٹس نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلیوں کی مخالفت کردی۔ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلیوں کیلیے قائم ٹاسک فورس کے سربراہ چیئرمین واپڈا لیفٹنٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے گزشتہ روز حبیب بینک، اسٹیٹ بینک، کے ار ایل، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز،سوئی سدرن گیس کمپنی، پی ائی اے، ارمی، پی اے ایف اور نیوی سمیت ڈومیسٹک کرکٹ کی ٹیمیں رکھنے والے 20 ڈپارٹمنٹس کے اسپورٹس سربراہان کو میٹنگ کیلیے بلایا تھا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر نئے مجوزہ اسٹرکچر کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment