پشاور زلمی پاک بھارت میں امن کیلئے پرامید

دبئی (امت نیوز)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر پشاور زلمی اپنا آج کا میچ بحالی امن کے نام کرتی ہے،تمام امن پسند قوتیں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ تفصیلا ت کے مطابق پی سی ایل فرنچائز پشاور زلمی موجودہ صورتحال کیلئے پیش نظر امن کیلئے کوشاں ہوگئی ہے۔ چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر آج پشاور زلمی اپنا میچ بحالی امن کے نام کرتی ہے۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment