پریانکا سے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر کا اعزاز واپس لینے کا دباؤ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ پریانکا سے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر کا اعزاز واپس لینے کیلئے آوازیں اٹھنے لگیں بھارت کی جانب سے 25 اور 26 فروری کی درمیانی شب پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جس کے بعد متعدد بالی وڈ اسٹارز نے بھارتی جارحانہ رویہ کی حمایت کی اور جنگ کو ترجیح دی جس میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر اور بھارتی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی شامل تھیں۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment