پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل

راولپنڈی(خبرنگارخصوصی)وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس کی وردی تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔اس سلسلے میں لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سی پی او آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے امن و امان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment