پاکستانی صحافیوں کیلئے ویزہ کی معیاد 5 سال سے کم کرکے 3 ماہ کردی گئی

اسلام آباد(نمائندہ امت)امریکا نے پاکستان کیلئے مختلف کیٹیگریز میں ویزہ پالیسی تبدیل کردی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ویزے کے حصول کیلئے درخواست دینے والے پاکستانی صحافیوں کے ویزہ کی معیاد 5 سال سے کم کرکے 3 ماہ کردی گئی ہے۔ملازمت اور تبلیغی ویزے کی مدت بھی 5 سال سے کم کر کے ایک سال کر دی گئی ہے جبکہ تجارت، سیر و سیاحت اور طلبہ کے ویزوں کی معیاد 5 سال ہی رہے گی۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment