لاہور(امت نیوز) ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل انکوائری رپورٹ طلب کرلی،ملزمان کے خلاف اخراج مقدمہ پر اعتراض مسترد کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔
٭٭٭٭٭