اطلاع برائے اسپورٹس فیڈریشنز اور کلبز

کراچی،لاہور، راولپنڈی اور پشاور کی تمام اسپورٹس تنظیم، فیڈریشنز اور کلبز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام کھیلوں کی خبریں اور تصاویر امت کی اسپورٹس ای میل آئی ڈی ummatsports@gmail.com میں ارسال کریں، تاکہ خبروں کی بروقت اشاعت ممکن ہوسکے
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment