عمران سرور نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر
وزارت خزانہ کے فنانس ڈویژن کی جانب سے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
September 3, 2026 · قومی
فائل فوٹو
نیشنل بینک آف پاکستان کو نیا صدر مل گیا، عمران سرور کو بینک کے صدر کے عہدے پر مقرر کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران سرور کی بطور صدر نیشنل بینک آف پاکستان تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کے فنانس ڈویژن کی جانب سے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔