وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔
Read More »وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔
Read More »12 ستمبر 2024
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔
Read More »12 ستمبر 2024
متاثرہ شخص نے ہوٹل میں قیام کیا اور پشاور میں ایک اسکن اسپیشلسٹ سے رابطہ کیا، میڈیکل یونیورسٹی میں ٹیسٹ ہوا، جس میں منکی پاکس پازیٹو آیا
Read More »12 ستمبر 2024
حتمی قیمت 12تا14ستمبر کی عالمی قیمت کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہوگی،ٹیکس میں اضافہ بھی حتمی قیمت پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔
Read More »12 ستمبر 2024
اسپیشل کمیٹی پارلیمنٹ پارلیمنٹرین ،آئین، قومی اسمبلی رولز اینڈ بزنس اور پارلیمنٹ کے فنگشن کو بہتر انداز میں چلانے کیلئے اپنی شفارشات مرتب کرے گی۔
Read More »12 ستمبر 2024
پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے حسان مصطفیٰ مدمقابل ہیں، جبکہ 4 دیگر آزاد امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں۔
Read More »12 ستمبر 2024
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، لیکن ان کے وکلا عدالت نہیں آئے۔
Read More »12 ستمبر 2024
امریکا کی جانب سے تجویز کیے گئے پچھلے پرپوزل کے تحت کسی بھی نئے شرائط کے بغیر غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے تیار ہیں۔
Read More »واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کردیا۔
Read More »12 ستمبر 2024
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے شہید ہیرو کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
Read More »