کراچی: احسن آباد کے فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور 3 بچوں کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد September 20, 2026 خودکشی کا خدشہ یا کچھ اور؟وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس، رپورٹ طلب
اسلام آباد میں ہنگامی صورتحال کا خدشہ، پمز اور پولی کلینک ہائی الرٹ September 20, 2026 پمز میں میڈیکل اور نان میڈیکل شعبوں کے سربراہان کو ہنگامی صورتحال کی صورت میں اسپتال میں موجود رہنے کی…
اسلام آباد مارچ کسی جماعت یا فرد کی ذات کیلئے نہیں،حافظ نعیم September 20, 2026 حکمت عملی کے تحت کارکنان اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں، جبکہ بلوچستان سے بھی کاروان روانہ کیا جائے گا۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان گرفتار، کوٹ لکھپت جیل منتقل September 20, 2026 علیمہ خان گھر سے جم جانے کے لیے روانہ ہوئی تھیں کہ پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا
فلسطینی سرزمین پر صہیونی دعویٰ مذہبی نہیں نسل پرستانہ بنیاد پر ہے، خواجہ آصف September 20, 2026 وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک تفصیلی بیان میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ…
واٹس ایپ کا نیا وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ September 20, 2026 اہم پیش رفت، صارفین بول کر پیغام بھیج سکیں گے، فیچر تیاری کے مرحلے میں ہے۔
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا ناقص درآمدی گندم لینے سے صاف انکار September 20, 2026 سنگین تحفظات کا اظہار، مقامی گندم کی فراہمی کا مطالبہ، وزارت نے ای سی سی کو بریفنگ دے دی
ایران نے امریکا سے مذاکرات کی بحالی کیلئے 3 شرائط پیش کردیں September 20, 2026 تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی اور امریکی بحری ناکہ بندی کا خاتمہ شامل ہے۔
یمنی حوثیوں کے حملے، ترکیہ نے بھی مکہ معاہدے کے تحت کارروائی کا اعلان کردیا September 20, 2026 سعودی عرب کی سلامتی اولین ترجیح قرار، سعودی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے، وزیر خارجہ
مشرق وسطیٰ کے تمام امریکی سفارت خانوں سے الرٹ جاری، صدر ٹرمپ کی ہنگامی واشنگٹن واپسی September 20, 2026 کیمپ ڈیوڈ کی مصروفیات منسوخ کردیں- امریکی شہریوں کو پروازوں کی منسوخی کیلئے تیار رہنے کی ہدایت