اردن: گرجا گھر پر حملے کے جرم میں 3 افراد کو سزائے موت November 15, 2026 پر گذشتہ ماہ ملک کے جنوبی حصے میں واقع ایک گرجا گھر پر مہلک مسلح حملہ کرنے کا الزام تھا
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر ترین مسلمان شخصیات میں فہرست میں سرفہرست ،عطااللہ تارڑ کی قوم کو مبارکباد November 15, 2026 معرکہِ حق سے لے کر عالمی سفارت کاری تک دونوں رہنماؤں نے یہ سفر ایک ساتھ طے کیا،وفاقی وزیرِ اطلاعات
نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر اور حوالدار عدنان کی نمازِ جنازہ ادا،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت November 15, 2026 مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ان کی بہادری، فرض شناسی اور غیر متزلزل عزم ہمیشہ قوم کے لیے باعثِ…
اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا 30واں اجلاس شروع November 15, 2026 اجلاس کے ایجنڈے میں رکن ممالک کے اقتصادی و تجارتی تعلقات کو وسعت دینے اور خطے میں رابطوں کے نظام…
امریکہ نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تو جنگ کا دائرہ ایران طے کرے گا، قالیباف November 15, 2026 نئی جنگ کا دھواں بہت سے لوگوں کی آنکھوں میں جائے گا۔
دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر پہلے نمبر پر آگئے November 15, 2026 یہ فہرست اردن کے دارالحکومت عمان میں قائم رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے مرتب کی ہے، جو 2009 سے…
اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا 30واں اجلاس آج شروع ہوگا November 15, 2026 اجلاس کی صدارت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔
پنجاب میں 80 لاکھ بچیاں تعلیم سے محروم ہیں، حافظ نعیم الرحمان November 14, 2026 سخت تنقید، مفت تعلیم ریاست کی ذمہ داری ہے، 15 ہزار اسکول آؤٹ سورس کر دیے گئے ہیں۔
بنوں میں کنگر پل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج ہلاک November 14, 2026 موثر جوابی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، پولیس نے علاقہ کلیئر کرا لیا۔
نظامِ انصاف کی بہتری اور مقدمات کے انبار ختم کرنے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں، ملک احمد خان November 14, 2026 اہم تقریب سے خطاب، نظامِ انصاف مؤثر بنانے پر زور، وکلاء کیلئے فنڈز کا اعلان۔