115 اضلاع میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم شروع،3 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے September 21, 2026 اہم مہم کا آغاز، 2 لاکھ 73 ہزار ورکرز شریک، کراچی کے نمونوں میں وائرس کی تصدیق۔
بیرون ملک سفر میں مشکلات کے پیش نظر کراچی کے ویکسی نیشن سنٹرزپرنیاعملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ September 21, 2026 رواں ماہ مکمل کی جائیں گی، ذرائع
سندھ کے 5 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق September 21, 2026 رپورٹ جاری، اگست کے نمونے مثبت، خصوصی اقدامات کا فیصلہ۔
خیبرپختونخوا میں تمام تدریسی ہسپتالوں کے ماہرین اور افسران کی تربیتی ورکشاپ September 17, 2026 صحت سے متعلق پالیسیوں کا مؤثر نفاذ محفوظ اور معیاری مریض نگہداشت کے لیے ناگزیر ہے، ماسٹر ٹرینر
ایم ڈی کیٹ امتحان سال میں 2 بار لینے، مارکس کی اہمیت کم کرنے کی تیاری September 15, 2026 نشستوں اور داخلہ پالیسی میں تبدیلی کی تجویز بھی آگئی- بی ڈی ایس کا دورانیہ 4 سال برقرار
عمرہ زائرین کو 25 ستمبر تک بغیر و یکسی نیشن سعودی عرب جانے کی اجازت September 14, 2026 نادرا انٹیگریٹڈ ویکسی نیشن کارڈ کے نفاذ کی آخری تاریخ 14 تھی
پاکستان میں مریضوں کو ڈبلیو ایچ او کی مقررہ حد سے دگنی زائد ادویات دینے کا انکشاف September 14, 2026 تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چار میں سے صرف ایک دوا جینیرک نام سے لکھی جاتی ہے۔
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نرس پر مبینہ تشدد کے خلاف عملے کی ہڑتال September 7, 2026 تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم
کراچی کے ڈاکٹرز نے دل میں پیوست گولی نکال کر بچےکی جان بچالی September 5, 2026 خضدار سے انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا
آنکھوں کی روشنی واپس آسکتی ہے ۔بینائی بحال کرنے کے آئی ڈراپس کا تجربہ کامیاب September 1, 2026 مزید تحقیق کا سلسلہ جاری ہے، سائنس ڈیلی کی رپورٹ