قومی ادارہ امراض قلب میں مورفین کے 3 ہزار سے زائد انجکشن زائدالمیعاد ہوگئے October 12, 2026 سخت ضابطے، اسپتال انتظامیہ نے نقصان کی تردید کردی، نئے انجیکشنز جلد ملیں گے
روس میں طاعون پھیلنے کی خبریں بے بنیاد،کریملن۔ پاکستانی سرحدوں پر الرٹ جاری October 8, 2026 سائبیریا میں صورتحال مکمل قابو میں ہے، حکام کی تردید، پاکستان میں بھی خطرہ نہیں
خیبرمیڈیکل کالج میں’’آر سی ٹی ویک‘‘ اور رینڈمائزڈ کنٹرولڈٹرائلز پر ریسرچ سمپوزیم October 8, 2026 چار اہم سیشن۔ ماہرین کی گفتگو
پی ایم ڈی سی کا غیر ملکی اداروں کے لیے ایم ڈی کیٹ ختم کرنے کا فیصلہ October 5, 2026 اہم اقدام، سندھ میں امتحان کی تحقیقات، وزارت نے 15 روز میں رپورٹ مانگ لی۔
روسی خطے سائبیریا میں طاعون کی وبا۔ایک ہلاکت اور سیکڑوں افراد متاثر ہونے کا خدشہ October 5, 2026 تین اسپتالوں میں حفاظتی اقدامات سخت ۔ماسک پہننے کی پابندی عائد
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ کا اعلامیہ جاری،ذہنی صحت عالمی ذمہ داری قرار October 2, 2026 پاکستان نے عملی اقدامات، پائیدار مالی معاونت اور عالمی شراکت داری کا عزم ظاہر کردیا
عالمی یومِ قلب کے موقع پرپشاور کینٹ میں میاواکی گارڈن کا افتتاح September 29, 2026 سبز آزادی ڈرائیو 2026 کے تحت جاری وسیع تر ماحولیاتی اقدامات کا حصہ ہے
سندھ میں 9 ماہ کے دوران ریبیز سے 35 افراد جاں بحق، کتوں کے کاٹنے کے 2 لاکھ سے زائد کیسز September 28, 2026 خوفناک اعداد و شمار، اسپتالوں میں رش بڑھ گیا، فوری طبی امداد کی اپیل
115 اضلاع میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم شروع،3 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے September 21, 2026 اہم مہم کا آغاز، 2 لاکھ 73 ہزار ورکرز شریک، کراچی کے نمونوں میں وائرس کی تصدیق۔
بیرون ملک سفر میں مشکلات کے پیش نظر کراچی کے ویکسی نیشن سنٹرزپرنیاعملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ September 21, 2026 رواں ماہ مکمل کی جائیں گی، ذرائع