عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر، وزیر اعظم نے منظوری دے دی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عاصم افتخار کو نیا سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا۔

September 9, 2026 · قومی
عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر، وزیر اعظم نے منظوری دے دی

عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر، وزیر اعظم نے منظوری دے دی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عاصم افتخار کی بطور سیکرٹری خارجہ تقرری کی منظوری دے دی۔ عاصم افتخار اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور وہ جلد سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی رواں ماہ کے 3 ہفتے میں مدتِ ملازمت مکمل ہو رہی ہے جن کی جگہ یہ نئی تقرری کی گئی ہے۔