28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
فائل فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی،وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔