وزیراعظم شاہد خاقان آج نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد:نیواسلام آبادانٹرنیشنل ایئرپورٹ کاآج افتتاح ہوگا،وزیراعظم شاہدخاقان عباسینئے ایئرپورٹ کاافتتاح کریں گے،ایئرپورٹ کے داخلی وخارجی راستوں پرچیکنگ سخت کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیواسلام آبادایئرپورٹ پرسی 130 طیارے کی آزمائشی لینڈنگ ہوگی،کراچی سے اسلام آبادآنے والی پی آئی اے کی کمرشل پروازبھی لینڈکرےگی،ایمرجنسی کیلئے ایئرپورٹ پر 50بیڈزپرمشتمل ٹراماسینٹربھی بنایاگیاہے۔نیواسلام آبادایئرپورٹ پرپہلے سال ایک کروڑمسافرسفرکرسکیں گے،2025تک نیواسلام آبادایئرپورٹ سے سالانہ ڈھائی کروڑمسافرسفرکرسکیں گے۔