اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہوئے ، وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اورافغانستان میں حالیہ دہشت گردی کےواقعات کےتناظرمیں امورزیرغوراور مشرقی اورمغربی سرحدی صورتحال سے متعلق امور پر بھی غورکیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر داخلہ،وزیردفاع،مشیر قومی سلامتی اورڈی جی آئی ایس آئی کی بھی شرکت۔