سینئر قانون دان نعیم بخاری کی 3پسلیاں ٹوٹ گئیں-دورہ امریکا منسوخ

لندن:پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سینئر قانون دان نعیم بخاری نے کہاکہ انڈرگراؤنڈاسٹیشن کےپلیٹ فارم پرگرنےسےمجھےشدیدچوٹ لگی،گرنے سے سرمیں اندرونی چوٹ بھی پہنچی ہے ،انہوںنے کہاکہ گرنےسےمیں نیم بےہوش ہوگیااگلی صبح اسپتال میں آنکھ کھلی،اندرونی چوٹوں کی وجہ سے شدید تکلیف ہے ،میری بائیں طرف کی 3پسلیاں ٹوٹ گئیں،کمرمیں بھی چوٹ لگی۔ چوٹ کی وجہ سے امریکا کا دورہ منسوخ کردیاہے۔