کوئٹہ : مارگٹ میں کوئلے کی کان میں حادثہ ، کان بیٹھ جانے سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ کان میں پھنسے 11 مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ایف سی ، لیویز اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔
ہفتہ 5 مئی 2018, 6:52 شام قومی