ناروال : ڈی پی او نارووال عمران کشور کے مطابق وزیر داخلہ پر فائرنگ کرنے والےشخص کو پولیس نےگرفتار کرلیاہےاور ان کے قبضے سے پولیس نے پستول بھی برآمد کرلی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم نے 30بور کے پستول سے 15 گز کے فاصلے سے فائرنگ کی۔جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos