وزیر داخلہ احسن اقبال کی جلد صحتیابی کیلئے عوام سے دعا کی اپیل

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے حملے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام جاری کیاہےجس میں انہوں نے عوام کو اپنی صحت سے آگاہ کیا اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی۔وزیر داخلہ نے ٹوئٹرپر جاری پیغام میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ بہت مہربان ہے۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیں۔