تقسیم کارکمپنیوں کا نظام تباہی کے قریب پہنچ چکا۔فائل فوٹو
تقسیم کارکمپنیوں کا نظام تباہی کے قریب پہنچ چکا۔فائل فوٹو

بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے: وزیر توانائی

 

اسلام آباد: تربیلا پاور پلانٹ میں فنی خرابی کے باعث ہونے والے بڑے بریک ڈاؤن کے حوالے سے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے۔ جلد صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ایساواقعہ پہلے بھی رونما ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت کی جانب سے بجلی بحران سے متعلق ترجمان نے بیان دےدیاہے اور میں بھی بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق تفصیلات لے رہا ہوں۔ ان اس کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے جلد صورتحال بہتر ہو جائے گی، بجلی کے بریک ڈاؤن کا واقعہ کوئی پہلی با رنہیں ہوا، پہلے بھی ایسا ہوچکا ہے۔