ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل کرنے ولاے ملزم کو گرفتا رکر لیا ۔ محمد زاہد نامی ملزم خاتون کی نازیبا ویڈیو بنا کر اسے حراساں اور بلیک میل کرتا تھا ۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم نے ملزم کے موبائل سے ڈیٹا حاصل کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos