گجرات : اسٹنٹ ڈائریکٹر نیب نے 4 سابق ڈی پی اوز کو طلب کرلیا ہے، سابق ڈی پی اوز رائے اعجاز ، رائے ضمیرالحق کو 21 مئی کو پیش ہونے کا حکم بھی جاری کیا گیاہے، جبکہ سابق ڈی پی اوز کا مران ممتاز اور ظفر چٹھہ بھی پیش ہوں گے، نیب لاہور گجرات پولیس کرپشن کیس کی بھی انکوائری کررہاہے ۔واضح رہے کہ سابق ڈی پی او سہیل چٹھہ پر پولیس فنڈز میں کروڑوں کی کرپشن کا الزام ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos