گائے کے دودھ اور اس سے بنی مصنوعات میں پائے جانے والی شکر کی ایک قسم لیکٹوز کو ہضم کرنا مشکل ہوسکتا ہے،اس کے مناسب طریقے سے ہضم نہ ہونے ہونے سے پیٹ میں گیس اور اس کے پھولنے کا باعث بن سکتاہے۔ اس لیے ہاضمہ کو درست کرنے کیلئے دودھ سے بنی مصنوعات سے گریز کریں اور دودھ سے بنی مصنوعات کا بلکل بھی استعمال نہ کریں ۔