In this Thursday, June 15, 2017, photo, Pakistani Prime Minister Nawaz Sharif speaks to reporters outside the premises of the Joint Investigation Team, in Islamabad, Pakistan. Pakistan's Supreme Court in a unanimous decision has asked the country's anti-corruption body to file corruption charges against Prime Minister Nawaz Sharif, his two sons and daughter for concealing their assets. (AP Photo/B.K. Bangash)

نواز شریف نے2 بجے اہم پریس کانفرنس طلب کر لی

احتساب عدالت پیشی سے واپسی پرسابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آج دن 2 بجے پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کروں گا۔جس کےلئے پارٹی رہنماؤں کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عدالت میں ایون فیلڈریفرنس پر ریکارڈ کئے گئے بیان سے متعلق بات کروں گا۔واضح رہے کہ ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان آج مکمل کر لیاگیا جس میںانہوں نے اپنے دفاع میں بھی کسی گواہ کو پیش نہ کرنے کا کہا ہے جبکہ احتساب عدالت میں کل مریم نواز کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔