اسلام آباد:اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں کنٹرول لائن پربھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طورپرمنظورکرلی گئی۔ قرارداد میں بھارت سے کنٹرول لائن پرفائرنگ اور گولہ باری فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اور حکومت سے کہا گیا کہ متاثرین کی مالی اورہرطرح کی مدد کی جائے۔
بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos