پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔اطلاعات کے مطابق عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ”بلے باز “کے انتخابی نشان کے لیے درخواست جمع کروا دی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی الیکشن کمیشن میں پہنچ گئیں اور درخواست جمع کرائی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos