حیدرآباد میں ریلوے ٹریک پر 2 دھماکے
نگر کے علاقے ہوا۔جس کے نتیجے میں اپ اور ڈاؤن ٹریک میں گڑھے پڑ گئے۔
متاثرہ ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔فائل فوٹو
حیدرآباد میں سحرش نگر کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں اپ اور ڈاؤن ٹریک متاثر ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق صوبے سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں سحرش نگر کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں اپ اور ڈاؤن ٹریک میں گڑھے پڑ گئے۔
واقع کے فوراً بعد سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا۔ بعدازاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ٹریک کی سرچنگ کے بعد اسے کلیئر قرار دے دیا۔
ٹیگز: