امریکا کیلئےنومنتخب سفیر علی جہانگیر صدیقی واشنگٹن روانہ
وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
پاکستانی سفیرعلی جہانگیرصدیقی آج رات سفارتی پاسپورٹ پر پاکستان سے امریکاروانہ ہوگئے۔
وہ 29 مئی کو اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
علی جہانگیر صدیقی 28 مئی سے باقاعدہ ذمہ دارایاں سرانجام دیں گے جس کے بعد امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری 29 مئی کو پاکستان واپس پہنچ جائیں گے۔