لاہور:مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام یوم تکبیر کی تقریب میں بدنظمی دیکھنے میں آئے ،تقریب میں بدنظمی اس وقت دیکھنے میں آئے جب کارکنوں میں موجود ایک شخص نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیساتھ ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو اس وقت سیکیورٹی پرمامور ہلکاروں نے اسی پکڑ کی اس کی پٹائی کردی ۔
بعد میں جب پتہ چلا کہ کارکن نواز شریف کیساتھ ہاتھ ملانا چاہتے تھے تو نواز شریف نے کارکن کو واپس بلایا اور گلے لگایاتو اس موقع پر کارکن نے نواز شریف کا ہاتھ چوما۔
اس کے علاوہ خواجہ سعد رفیق نے بھی اس شخص کو گلے لگایا۔