آٹےکا بحران حکومتی کی بدترین نالائقی ہے۔فائل فوٹو
آٹےکا بحران حکومتی کی بدترین نالائقی ہے۔فائل فوٹو

ناصر الملک کے نام پر اتفاق نہایت خوش آئند ہے۔مریم اورنگزیب

 

اسلام آباد: وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے جسٹس(ر)ناصرالملک کونگراں وزیراعظم نامزدہونےپرمبارکباددیتے ہوئے کہاکہ امید ہےنامزد وزیراعظم شفاف،آزادانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات یقینی بنائیں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہاکہ حکومت اور اپوزیشن کاجسٹس(ر)ناصرالملک کےنام پراتفاق نہایت خوش آئند ہےاورجمہوری عمل کی مضبوطی کےنئےباب کےآغاز پرپورا ملک مبارکبادکامستحق ہے،

اس کے علاوہ سابق وفاقی وزیرجےسالک نے جسٹس(ر)ناصرالملک کو نگراں وزیراعظم نامزدگی پرمبارکباددیتےہوئے امید کا اظہار کیا کہ امیدہےجسٹس(ر)ناصرالملک بطورنگراں وزیراعظم اقلیتوں کےحقوق کاخیال رکھیں گے۔