سمندر میں ہل چلاتی مچھلی

 

یہ مچھلی سمندری ریت میں اس طریقے سے اپنا گھر بناتی ہے کہ ریت میں ہل چلانے کا گماں ہوتا ہے۔

بعض اوقات ریت کی یہ لائینیں سطح سے دو میٹر بلند ہو جاتی ہیں۔ یہ مچھلی اس مقصد کے لیے اپنی طاقتور دُم کو استعمال کرتی ہےاور یہ مچھلی اپنی دم کے ذریعےسمندر ی ریت میں اپنا گھر بناتی ہے۔