کوئٹہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے افسران اور کالج فیکلٹی کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی، ملک کو درپیش چیلنجز اور مواقعوں پر روشنی ڈالی۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاک فوج نے بڑی قربانیاں دے کر ملک میں امن قائم کیا ہے۔
انہوں نے کہا قومی یکجہتی سے کسی سے بھی چیلنج کو شکست دی جاسکتی ہے۔ پاکستان میں آگے پڑنے کے بے پناہ مواقع ہیں۔
Tags وزیراعظم، دورہ