اسلام آباد:پی آئی اےکے جہازوں پرجھنڈےکی جگہ مارخورکی تصویرلگانےکامعاملہ، سپریم کورٹ نےازخود نوٹس سماعت کےلیےمقررکردیا۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اےکے جہازوں پرجھنڈےکی جگہ مارخورکی تصویرلگانےکے معاملے پر لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ منگل کو فیصلہ کرے گا۔
جس سے متعلق عدالت نےایڈیشنل اٹارنی جنرل اورچیئرمین پی آئی اے کونوٹس جاری کر دیئےہیں۔
جبکہ اس کے علاوہ عدالت نے پی آئی اے کے ایم ڈی اور سی ای او کو بھی طلب کر لیاہے۔