ذالفقار مرزا بدین کا سب سے بڑا مافیاہے۔نفیسہ شاہ

کراچی:پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نےذوالفقار مرزا کو تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہاکہ ذوالفقار مرزا بدین کا سب سے بڑا مافیا ہے۔
پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے نفیسہ شاہ کاکہناتھاکہ ماءشااللہ اب فہمیدہ مرزاپیر پگاڑا سے ملکر مافیا کے خلاف لڑیں گی،جبکہ ذو الفقار مرزا خود بدین کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ان کواس وقت کرپشن یاد نہیں آئی جب اقتدار سے لطف اندوز ہو رہے تھے ۔