پشاور ،بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف شہریوں کا احتجاج
شہریوں نےٹائرجلاکرمین روڈ بلاک کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
June 7, 2018 · قومی
پشاور:دلہ ذاک روڈپرغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخلاف احتجاج ، شہریوں نےٹائرجلاکرمین روڈ بلاک کردی جس کے بعد گاڑیوں کی قطاریںلگ گئیں۔
اس موقع پر مظاہرین کا کہناتھاکہ 16 سے 18 گھنٹےلوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جس کے باعث روزے داروں کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔