پشاور:فاٹاانضمام کے بعدخیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی علاقوں کے پولیٹیکل ایجنٹس کے عہدے ختم کر دیئے گئےہیں جس کے بعد پولیٹیکل ایجنٹ کا عہدہ ڈپٹی کمشنرکے عہد ے میں تبدیل ہو گیا ہے ۔
محکمہ داخلہ کے پی کے کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ کی جگہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہوگا جبکہ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کی جگہ اسسٹنٹ کمشنرہوگا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos