کوئٹہ : نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان تعینات کرنے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی میں اختلاف کے بعد معاملہ الیکشن کمیشن جانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے منتخب کردہ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علاوالدین مری نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے حلف لیا۔