حیدرآباد: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ رینجرز کا کردار حیدرآباد میں نہیں کراچی کے حالات پر قابو پانے کے لئے اہم رہا۔
حیدرآباد پولیس گراؤنڈ میں شہدا ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ الیکشن کے لئے پولنگ لسٹیں آتے ہی پولیس فورس کی تیاری شروع ہوجاتی ہے اور ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں سیکورٹی سنبھانے کے لئے پولیس کی تیاری مکمل ہے۔
Tags اےڈی خواجہ