اسلام آباد:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے سلسلے میں بینکوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک جمعہ 15 جون سے پیر18 جون تک بند رہیں گے۔ تمام بینک م نگل 19 جون سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔
منگل 12 جون 2018, 5:04 شام       آخری اپ ڈیٹ منگل 12 جون 2018, 5:05 شام اہم خبریں, قومی, کامرس