کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 66 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ 2 روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 88 پیسے مہنگا ہوچکا ہے اور آج ڈالر نے 2.66 روپے کی چھلانگ لگائی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر62.115روپے سے بڑھ کر 50.122روپے کی بلند سطح پر پہنچ چکا ہے۔