آج جمعرات21 جون سال کا طویل ترین دن
June 21, 2018 · قومی
اسلام آباد:آج جمعرات21 جون سال کا طویل ترین دن ہے۔ آج دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔ جمعہ 22 جون سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔