شہباز شریف کا سڑک کراس کرنے کی ویڈیو بنانے والے پر طنز

لندن: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سڑک پار کرنے کی ویڈیو بنانے والے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اب پھر میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا۔
جس کے جواب میں ویڈیو بنانے والے نے کہا کہ سر اگلی دفعہ آپ زیبرا کراسنگ سے جائیے گا۔
خیال رہے کہ شہباز شریف کی سڑک پار کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں شہباز شریف سڑک پار کرکے ٹیکسی لینے کے لئے جا رہے تھے۔