کراچی:کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میںآیا، 100انڈیکس میں 644پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے ۔
اسٹاک ایکسچینج میں پوائنٹس کی کمی کے بعد42ہزار 358پوائنٹس پر بند ہوا ۔
آج کاروبار کے دوران 15کروڑ 37لاکھ 19ہزار 210شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 7ارب74کروڑ37لاکھ 91ہزار475روپے تھی ۔