اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما علیم خان نے زعیم قادری کے پارٹی چھوڑنے کے اعلان پر ردعمل دیتےہوئے کہاکہ زعیم قادری بارش کا پہلا قطرہ ہے، اس سے ن لیگ کی سیاست کے پول کھل گئے ہیں، پی ٹی آئی رہنما علیم خان نے زعیم قادری کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دیتےہوئے کہاکہ زعیم قادری کیلئے پی ٹی آئی کے دروازے کھلے ہیں اگر زعیم قادری پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کریں گے تو ان کیلئے دروازے کھلےہیں۔