سراج الحق کا بیگم کلثوم نواز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لندن:لندن میں ایک اسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ کلثوم کیلئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے گلدستہ بھیجا ہے اورنیک خواہشات کا اظہارکیا ہے ۔
جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے سراج الحق کا شکریہ اداکیاہے۔ پھولوں کا گلدستہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی وساطت بھجوایاگیا ۔